نوک دم

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - دم کو اس طرح اٹھائے ہوئے کہ نوک سیدھی رہے جس طرح کتا جوش میں آکر بھاگتا ہے یا ڈر سے دم دبا کر بھاگتا ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - دم کو اس طرح اٹھائے ہوئے کہ نوک سیدھی رہے جس طرح کتا جوش میں آکر بھاگتا ہے یا ڈر سے دم دبا کر بھاگتا ہے۔